• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاروق ستار کی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں، تعاون کی یقین دہانیاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق کنو ینر سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کو خاصا مصروف دن گذرا، انہوں نے مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن سے مستقبل میں کراچی کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، ورکرز ایکشن کمیٹی کے وفد نے جس میں شاہد پاشا، کاشف خان بھی شامل تھے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دلایا۔
تازہ ترین