• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان

اسلام آباد( نمائندہ جنگ )آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہےاور ان کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام اطلاعات جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ اتوار کودفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی ہیں۔اس حوالے سے اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہیں ۔ 

تازہ ترین