• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اگلے ماہ تیل کی برآمد میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کمی کردے گا

ابو ظہبی (اے ایف پی) سعودی عرب تیل کی گرتی ہوئے قیمتوں کے باعث اگلے ماہ تیل کی برآمد میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کمی کردے گا۔ سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفلح کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خام مال کی برآمدات دسمبر میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کم ہوگی جو کہ نومبر کے مقابلے میں کم برآمدات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا ملک اکتوبر سے 10 اعشاریہ 7 ملین بیرل یومیہ تیل برآمد کر رہا ہے۔

تازہ ترین