• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’ انتخابات جیت کر ہمیں نظر انداز کردیا گیا ‘‘پارٹی کارکن گورنر پنجاب کے سامنے پھٹ پڑے

فیصل آباد(نمائندہ جنگ ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو دورہ فیصل آباد کے دوران جوشیلے کارکنوں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ورکر زکنونشن کے دوران مرد وخواتین کارکنوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں اتھارٹیز میں پارٹی قیادت کی طرف سے نظر انداز کیے جانےکی شکایت کی، اور احتجاج ریکارڈ کروایا، جبکہ پی ٹی آئی کے ہی کچھ کارکنوں نے میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکے نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔

تازہ ترین