• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوکو بلنگ کی مد میں 21ارب 82کروڑ کی آمدنی

ملتان (سٹاف رپورٹر)،میپکو نے اکتوبر کے دوران صارفین سے بلنگ کی مد میں 21ارب 82کروڑروپے وصولیاں کی ہیں جس سے ریکوری کی ماہانہ شرح 103فیصد رہی ۔ میپکو ملتان سرکل میں گھریلو، کمرشل، صنعتی ، زرعی ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین سے 4ارب 90کروڑ54لاکھ50ہزارروپے ریکوری کے ساتھ شرح 103.3فیصد رہی ۔
تازہ ترین