• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر میں مبینہ طور پر مہنگے آلو فروخت کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان سبزی فروش کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار نہ کرنے پر سب انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔

پنو عاقل شاہی بازار میں مہنگے آلو دینے پر نامعلوم شخص نے ریڑھی بان پر تشدد کیا، ریڑھی بان کا کہنا ہے کہ نامعلوم شخص ریڑھی سے آلو اٹھا کر پھینکتا رہا، تشدد کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا۔

راہ گیروں نے ریڑھی بان کو تشدد سے بچایا، ایس ایس پی اسد رضا نے تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار نہ کرنے پر سب انسپکٹر کو معطل کر دیا۔

تازہ ترین