• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر: ظہور احمد فاتح

صفحات:160

قیمت: 300 روپے

ناشر: فاتح پبلی کیشنز، نیو کالج روڈ، تونسہ شریف

دو درجن سے زائد تصانیف کے خالق، ظہور احمد فاتح کا یہ نیا شعری مجموعہ ہے، جس کا انتساب حضرت ادریسؑ کے نام کیا گیا ہے۔عام روایت سے ہٹ کر اس میں نہ تو کوئی دیباچہ ہے، نہ ہی شاعر کے بارے میں کوئی لمبا چوڑا تعارفی مضمون۔ یہ شاعر کی خود اعتمادی کا ثبوت ہے، جہاں تک طرزِ کلام کا تعلق ہے، عام روایتی انداز کی شاعری ہے۔

تازہ ترین