• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسمان پر بکھرے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔چین میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔


جی ہاں،چین کے شہر Chongqingمیں آسمان پر اچانک قوس و قزح رنگ بکھر گئے جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا بلکہ شعلوں کی شکل میں قوس و قزح کو دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی مبہوت رہ گئے اور قدرت کا یہ خوبصورت منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے جبکہ یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین