• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادپولیو مہم کا افتتاح ، حساس علاقوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی ،کمشنر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنرکراچی افتخار شلوانی نے سوبھراج اسپتال میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا ، اس موقع پر عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور دیگر بھی مو جو د تھے۔ کمشنر نے کہا کہ رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور حساس علاقوں کیلئے خصوصی اقدامات کر لئے گئے ہیں۔

تازہ ترین