• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمد ورفت کے ذرائع بہتر، دیہی عوام کے مسائل کم ہو ئے،سلمان عبداللہ مراد

کراچی (پ ر)چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا ہےکہ آمدو رفت کے ذرائع میں متواتر بہتری سے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کی رسائی بہت سہل ہورہی ہے،یہ وہ نظریہ ہے جس کے تحت بانی قائد ذولفقار علی بھٹو نے پارٹی کی بنیاد رکھی تھی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل چوکنڈی میں نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا افتتاح کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیف آفیسر مسرور احمد میمن، ڈسٹرکٹ انجنئیر فضل محمود گل و دیگر افسران موجود تھے ۔
تازہ ترین