• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے امیدواروں کوضمنی امتحانات میں شرکت کی خصوصی اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کے امیدواروں جن کے پاس امتحانات دینے کا آخری موقع 2008ء سے 2017ء کے درمیان ختم ہوگیا تھا ضمنی امتحان میں شرکت کیلئے خصوصی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایسے امیدوار اپنے امتحانی فارم 12نومبرتا 30نومبر چھ ہزار روپے فیس کے ساتھ ضروری تصدیق کے بعد انٹربورڈ میں واقع بینکس میں جمع کرواسکتے ہیں۔
تازہ ترین