• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا:مشفق کی ڈبل سنچری،بنگلہ دیش کے 7وکٹ پر 522 رنز

ڈھاکا (ایجنسیاں ) مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری اور مومن الحق کے 161رنز کی بدولت بنگلہ دیش کی زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے 522 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، مشفق 219 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، مشفق 2 ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بن گئےہیں ، کائل جاروس نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جواب میں زمبابوین ٹیم نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 25 رنز بنا لئے تھے۔

تازہ ترین