• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ بورڈ سپر لیگ کو کمپنی بنانے کیلئے کوشاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق پی ایس ایل چیئرمین کوششوں کے باوجود پاکستان سپر لیگ کو الگ کمپنی بنانے میں ناکام رہے تھے۔ اب پی سی بی نے پی ایس ایل کو کمپنی بنانے کے لئے ایک کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں بورڈ کے لیگل شعبے نے کام شروع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا چیئرمین، گورننگ بورڈ اور مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ بھی کرکٹ بورڈ سے الگ ہوگا اور آزادانہ کام کرے گا۔

تازہ ترین