• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ ٹی 20، پاکستان کے بعد آئرش ٹیم پر بھی جرمانہ

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں کھلاڑیوں کے وکٹ پر بھاگنے کے جرم میں آئرش ٹیم کو 5 رنزکا جرمانہ کیا گیا، اسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ہوئی، امپائرز نے دونوں میچز میں متعدد مرتبہ پہلے وارننگ دیں مگر خواتین بیٹر نے پھر بھی توجہ نہ دی۔ واضح رہے کہ پاک بھارت میچ میں 4 پاکستانی بیٹر نے 2 مرتبہ خلاف ورزی کی تھی جس پر بھارت کو 10 رنز مل گئے تھے،چنانچہ پاکستان کے 133 رنز کے جواب میں جب اس نے جوابی اننگز کا آغاز کیا تو بورڈ پر اس کا اسکور بناکسی گیند کے 10 رنز درج تھا۔

تازہ ترین