• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شعیب ملک ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجابی لیجنڈز کا حصہ نہیں ہونگا، یہ ایک مشکل فیصلہ تھا، بیوی کا خیال ہے مجھے کھیلنا چاہیے، لیکن بیوی اور بیٹے کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں، اس سے بڑھ کر اور کچھ نہیں۔
تازہ ترین