• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا کابینہ میں وفاقی وزرأ کے رشتہ دار شامل نہ کرنیکا اعلان

پشاور (نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ میں وفاقی وزرأ کے رشتہ دار شامل نہ کرنےکا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں توسیع اور نئے وزرأ کے انتخاب کیلئے فہرست وزیراعظم عمران خان کو ارسال کی ہے، پشاور میٹرو منصوبہ (بی آر ٹی) 14نومبر کو ایکنک اجلاس میں پیش کیا جائے گا، آج ہم پولیو فری پاکستان کے بہت قریب پہنچ چکے۔
تازہ ترین