• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی قیمت میں 64پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بجلی کی قیمتوں میں 64 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت 14 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔
تازہ ترین