• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری جیل کا خام مال، پہلی بار ایماندار وزیراعظم ملا، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین کو علم ہو گیا ہے کہ پاکستان کو پہلی بار ایک ایماندار وزیراعظم ملا ہے، چین کے دورے میں کئی کمپنیوں نے شہبازشریف کے داماد کی کرپشن کی شکایت کی ہےصرف ایک ہی شخص این آر او مانگ رہا ہے اور وہ شہباز شریف ہے آصف زرداری شروع سے ہی جیل کا خام مال ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلوے میں کی گئی اصلاحات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے کہنے کے مطابق 100 روز کی کارکردگی پیش کر رہا ہوں۔
تازہ ترین