• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا خاشقجی کے قتل میں ملوث ہر ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرائے گا، پومپیو

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایک بار پھر یہ باور کرایا ہے کہ امریکا صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہر شخص کو ذمہ دار ٹھہرائے گا۔ غیر ملکی میڈیانے سعودی ولی عہد سے کہا کہ سعودی عرب کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔ امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر نوئرٹ کے مطابق پومپیو نے اس موقع پر یمنی جنگ کے خاتمے اور اقوام متحدہ کے تعاون سے ہونے والے امن مذاکرات کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
تازہ ترین