• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلو موڑ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، چیئرمین یونین کونسل کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)واہگہ زون کی جانب سے جلو موڑ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن پر چیئرمین یونین کونسل راشد کرامت کی سربراہی میں تجاوزات کرنے والوں نے واہگہ زون کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں رکاوٹ ڈالی ٹائر جلا کر سڑک بلاک کی۔ راشد کرامت بٹ اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ پہلے متبادل روزگار دیں پھر آپریشن کریں۔
تازہ ترین