• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کا اخراجات اور نظرثانی اسٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن نے مالی سال 2017-18کے اخراجات اور نظرثانی اسٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے کا نوٹس لے لیا اور گرانٹ 31ریگولر بجٹ کی نظرثانی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ پنجاب کےمراسلے کے مطابق جولائی 2017سے جون 2017کے اصل ووچرز، ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس سے تصدیق شدہ اخراجات کی تفصیلات اور نظر ثانی رپورٹ فوری جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین