• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن (پیف) سے منسلک پارٹنر سکولوں کو فنڈز کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق پیف کے تعلیمی منصوبہ فائونڈیشن ایسسٹڈ سکو ل پروگرام کے 3597 پارٹنر سکولوں کو ادائیگی کردی گئی۔ دیگر منصوبوں والے سکولوں کو بھی رواں ہفتے ادائیگی مکمل کردی جائے گی
تازہ ترین