• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید خان آئندہ ہفتے ملتان آئینگے

ملتان(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرزیونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں گے، وہ اپنے دورہ ملتان میں میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر محمد اکرم چوہدری ، ایچ آر اینڈ ایڈمن ڈائریکٹر محمد علی اور دیگر سینئر افسروں سے ملاقات کریں گےاورملازمین کو درپیش مسائل حل کروائیں گے، بختیاور میموریل لیبر ہال ملتان میں کمپیوٹر کورسز کے فارغ التحصیل طلباء وطالبات میں سٹرٹیفکیٹس تقسیم کریں گے۔
تازہ ترین