• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو ڈسٹری بیوشن سسٹم کے لائن لاسز کی مد میں اعشاریہ 5فیصد کمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے رواں مالی سال کے دوران ڈسٹری بیوشن سسٹم کے لائن لاسز کی مد میں اعشاریہ 5فیصد کمی کی جس سے میپکو کو 48کروڑروپے کی بچت ہوئی ہے،گزشتہ مالی سال کے پہلے چار مہینوں جولائی تا اکتوبر کے دوران لائن لاسز کی شرح 16فیصدتھی جو رواں سال کم ہوکر 15.5فیصد رہ گئی ، جولائی تا اکتوبر کے دوران میپکو ملتان سرکل نے پروگریسو لائن لاسز کی شرح میں 1.7فیصد کمی کی۔
تازہ ترین