• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایک کروڑروپے مبینہ طور پر خوردبردکرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ صادق آباد پولیس نے محمدمبین اکرم کی مدعیت میں محمدنعیم عصمت کیخلاف خیانت مجرمانہ کی ایف آئی آرگزشتہ ماہ درج کی تھی۔
تازہ ترین