• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راولپنڈی میں ممنوعہ اور غیر معیاری اشیاء خورونوش فروخت کرنے پر12فوڈ پوائنٹس کو سیل کر دیا۔3750کلو باسی خراب مچھلی ،13575ون ٹوون ، 4000جے ایم گٹکا ساشے اور600کلوسے زائد ملاوٹی مصالحہ جات برآمد کر کے تلف کر دیا گیا ۔
تازہ ترین