• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ راولپنڈی غلام مصطفیٰ کوایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کردیاگیا ۔اے ایس پی سعودخان کوایس ڈی پی اوکہوٹہ ڈی ایس پی محمدخلیل ملک کو سی پی آفس پنجاب لاہور،اے ایس پی فریال فرید کو ایس ڈی پی اومری ،ان کے پیش رواے ایس پی ضیاء الدین احمدکوسی پی آفس پنجاب لاہورتبدیل کردیاگیا۔
تازہ ترین