• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر خزانہ کی قاسم سوری اور عبدالولی کاکڑ سے تعزیت

کوئٹہ(خ ن) صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمد حسنی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ اور بی این پی( مینگل) کے مرکزی رہنما ملک عبدالولی کاکڑ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین