• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت8.4ریکارڈ کی گئی تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تازہ ترین