• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور خوب دوڑ لگاتے ہوئے اپنی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا ۔

چین میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے30 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا اور طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی ۔

اس دوران چین سے تعلق رکھنے والے عام افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب دوڑ لگائی۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی اس سالانہ ریس میں خواتین کی کیٹگری میں چین کیNanchangاور مردوں کی کیٹگری میں کینیا کے Douglass Kimeli Kiprugutنامی کھلاڑی نے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین