آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی وزیرقانون وانصاف فروغ نسیم ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

ایم کیو ایم کےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت

متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم...

ایف آئی اے ٹیم نے وفاقی وزیر سے کم وبیش ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ، فروغ نسیم پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کےفنڈمیں2 لاکھ68ہزارروپےجمع کرانےکاالزام ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے نوٹس شدہ افراد پر خدمت خلق فاونڈیشن کےفنڈ میں خطیر رقوم جمع کرانےکا الزام ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں