• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ڈینور میں فیشن وِیک، ماڈلز کی ریمپ پر واک

امریکی شہر ڈینور میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبرو ماڈلز نے روایتی اور جدید ملبوسات میں ریمپ پر واک کی ۔


ایونٹ کے دوران موسم سرما اورخزاں کی مناسبت سے مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

اس دوران مردوں کے ملبوسات کی بھی نمائش کی گئی۔4روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے دوران بڑی تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی اور ڈیزائنرز کے کام کو خوب سراہا۔

تازہ ترین