• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث8ڈی ایس پیز اور ایک انسپکٹرکے زیرالتوا شوکاز نوٹسز کے حوالے سے انہیں جمعرات 15 نومبر کوصبح 11 بجےآئی جی آفس پیش ہو نے کی ہدایت کی گئی ہے جسکا سرکلربھی جاری کر دیا گیا ہے ،ان میںڈی ایس پیز نور الدین سجرانی ، عطااللہ جت ، پیارو خاں جمالی ، غلام مصطفی شیخ ، شبیر منگریو،نبی بخش چنا،غلام شبیرماکو، نظیرسولنگی اور انسپکٹربدرالدین بھٹوشامل ہیں ۔

تازہ ترین