• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق دو بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو مل گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹرشیرازنےکلفٹن تھانےکی حدود ڈیفنس میں زہریلے کھانے سے 2 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونےکی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے حوالے کردی ،رپورٹ کے مطابق دونوںبچوں کے جسم پر کوئی تشددیا خون کے نشانانات نہیں پائے گئے ،بچوں کے جسم سے6مختلف نمونوں حاصل کرکے پولیس کے حوالے کردیئے ہیں،جبکہ فوڈاتھارٹی کے نمونوں اورجسم کے نمونوں کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی بہترمعلومات حاصل ہوسکیں گی،ایڈیشنل پولیس سرجن کاکہناہے کہ دونوں بچوں کی موت کے تقریبا8سے11گھنٹوں کے بعدپوسٹ مارٹم کیاگیاہے۔

تازہ ترین