• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے کے بیڈ روم سے ہارڈ ڈرگس اور پستول برآمد، دو افراد گرفتار

لندن ( پی اے )گریٹرمانچسٹر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر بچے کے بیڈ روم سے ہارڈ ڈرگس برآمد کر لی ۔ پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس کےمطابق پیر کو وگن میں گھر پر مارے گئے چھاپے کے دوران ہارڈ ڈرکس کی کھیپ کے ساتھ ایک پستول بھی برآمد ہوا ۔پولین نے سکولز ایریا سے چوری کی گئی ایک موٹربائیک اورکینابز فارم بھی قبضے میں لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرگ ڈیلنگ اور بائیک چوری کے شبہ میں 30 سالہ مرد اور 25 سالہ عورت کو گرفتار کیا گیا ہے۔سپورٹ ایجنسیز بچے کی سیفٹی کو یقینی بنائیں گی\
تازہ ترین