• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ،کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان، ڈرافٹنگ 20نومبرکو ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ڈرافٹ 20نومبر کو اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ ہر ٹیم نے اپنے 10،10کھلاڑی برقرار رکھے ہر فرنچائز کو 16کھلاڑی رکھنے کی اجازت ہے۔ پچھلے سال کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل تینوں کھلاڑیوں لیوک رونکی، شاداب خان اور فہیم اشرف کو برقرار رکھا ہے۔

تازہ ترین