• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2019 میں رنگ روڈ ایس ایل تھری کی تعمیر شروع ہو گی،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن و چیئرپرسن لاہور رنگ روڈ اتھارٹی ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ نے کہا ہے کہ لائحہ عمل کے تحت 2019 میں رنگ روڈ لاہور ایس ایل تھری کی تعمیر شروع ہو گی۔
تازہ ترین