• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت برتنے پر ریلوے چارج مین پاور پلانٹ کو شوکاز نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے فرائض میں غفلت برتنے پر چارج مین پاور پلانٹ عثمان شریف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، مذکورہ چارج مین نے مہر ایکسپریس کے پاور پلانٹ کی مناسب دیکھ بھال نہ کی تھی جس پر ریلوے انتظامیہ نے مذکورہ ملازم کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔
تازہ ترین