• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک کی ٹکر سےکار تباہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)سدرن بائی پاس کے قریب ٹرک نے ٹکر مارکر کار کو تباہ کردیا ، عابد حسین نامی شخص کار پر ملتان آرہا تھا کہ سدرن بائی پاس ننگا نہ چوک کے قریب ٹرک جسے ردھاب نامی شخص چلا رہا تھا نے ٹکر ماری جس سے کار تباہ ہو گئی پولیس نے عابد حسین کی درخواست پر ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے ٹرک قبضے میں لے لیا ہے۔
تازہ ترین