• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کچہری میں پیشی پر آنے والے قیدی کی خودکشی کی کوشش

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے ضلع کچہری میں پیشی کے لئے آنے والے ڈسٹرکٹ جیل کے قیدی نے خودکشی کی کوشش کی، جوڈیشل آفیسر محمد ادریس نے پولیس کو تحریری طور پر اطلاع دی کہ قتل کے ملزم احسن کو عدالت سے پیشی کے بعد بخشی خانہ لا رہے تھے کہ اس نے راستے میں شیشہ اٹھا کر اپنی گردن اور چھاتی پر وار کرکے خود کو زخمی کر لیا جس کے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین