• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفیق رجوانہ کی ڈیرہ غازی خان بس حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،انجینئر ملک آصف رفیق رجوانہ اور چیئر مین یو سی ملک اعجاز رجوانہ نے ڈیرہ غازی خان بس حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہخوانی کی۔
تازہ ترین