• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل زکوٰۃ کمیٹی حلقہ14 کے چیئرمین کے فنڈز کی بندش افسوسناک ہے

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)نیشنل پارٹی بلوچ محلہ نیچاری روڈ یونٹ کے یونٹ سیکرٹری محمد جاوید بلوچ، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری عطاء اللہ بلوچ ضلع کونسلر امجد حسین، رحمٰن بلوچ، دلاور بلوچ نے کہا ہے کہ چیئرمین لوکلزکوٰۃ کمیٹی حلقہ14کے منتخب چیئرمین محمد یار بلوچ کے فنڈ بند کرنے کی مذمت کی ہے حلقہ کے چیئرمین کو نوٹیفکیشن کے باوجود فنڈ نہیں دیئے جارہے ہیں جو حلقہ کے غریب بیوائوں یتیموں کے ساتھ نا انصافی ہے ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ محمدیار بلوچ کے فنڈ کو فوری بحال کریں۔
تازہ ترین