• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیاشیڈول جاری

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیرِ اہتمام امتحان انٹرمیڈیٹ ضمنی 2018 کے یکم،دو اور تین نومبرکو منسوخ ہونیوالے پرچے نئے شیڈول کے مطابق 14نومبربدھ کو صبح کے وقت کمپیوٹر سائنس(پارٹ ون) اور شام کو سوشیالوجی(پارٹ ون)، 15نومبر جمعرات صبح انگریزی لازمی(پارٹ ون) اور 16 نومبر جمعہ صبح مطالعہ پاکستان لازمی (پارٹ II) اور شام کو ایجوکیشن/سٹیٹ (کامرس گروپ پارٹII) ہوں گے۔
تازہ ترین