• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں ٹریفک کے حادثہ میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ ارشدحسین نے پولیس کوبتایا کہ میرابیٹا فرقان ارشداور اسکا دوست طلحہ اپنے موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ ایک بس کے ڈرائیور نے انتہائی غفلت لاپروائی سے بس چلاتے ہوئے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری اور بس کا ٹائر فرقان ارشد کے اوپر سے گزر گیا جوشدیدزخمی ہو کر جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین