• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری میں خاتون کو زبردستی بے آبرو کرنے کی کوشش، وکیل کیخلاف مقدمہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری ایف ایٹ مرکز میں ایک وکیل نے انصاف کے حصول کیلئے آنیوالی خاتون کو زبردستی بے آبرو کرنے کی کوشش کی ، جس نے مزاحمت کرکے کوشش ناکام بنادی۔مارگلہ پولیس نےجی سیون ون کی رہائشی (ط) بی بی کی رپورٹ پر طاہر حمید نیازی ایڈووکیٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین