• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ،اسے سیاسی طور حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،اقبال میر

کراچی(جاوید رشید) جموں کشمیر محاذآزادی کے صد ر محمد اقبال میر اور نائب صدر قطب عالم نے اپنے مشترکہ بیان میں ترال اور پلوامہ میں عسکری کارروائیوں میں شہید ہوئے لیاقت منیر وانی اور واجدالاسلام کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اس کو سیاسی طور حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اسکو فوجی طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا ہے بھارتی حکومت پچھلے ستر برسوں سے طاقت کے تمام حربے آزما کر ناکام ہوئی ہے۔
تازہ ترین