• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں کی عدم ادائیگی،کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے اساتذہ کا دھرنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا گیا، اساتذہ تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دھرنا دیکر بیٹھ گئے،احتجاج میں پروفیسرزشامل تھے۔ کے ایم ڈی سی میں احتجاج کے باعث بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتال ع،باسی شہیداسپتال، سوبھراج، لانڈھی میڈیکل کمپلیکس سمیت دیگر اسپتالوں کا عملہ کے ایم ڈی سی پہنچ گیا،جس کے باعث ان اسپتالوں میں مریضوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین