• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی مزید فعال بنانے کیلئےارکان سندھ اسمبلی کی کمیٹی قائم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے ریسٹورنٹ میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کے بعد سندھ حکومت نےفوڈ اتھارٹی کی نگرانی کے لیے 3 ارکان اسمبلی کو نامزد کردیا ہے۔کمیٹی میں ڈاکٹر سہراب سرکی ، سنجے پروانی اور گنہور خان اسرار شامل ہیں۔

تازہ ترین