• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی گرنے کے خوفناک مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید


ارجنٹائن میں بارش کے دوران بجلی گرنے کا خطرناک واقعہ پیش آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

یہ مناظر ارجنٹائن کے ایئرپورٹ کے رن وے پر دیکھے گئے طوفانی برش کے دوران اچانک آسمان پر تیز بجلی کڑکی اور رن وے پر کھڑے جہازوں پر آگری۔

رپورٹ کے مطابق بجلی گرنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تاہم لوگ بیحد خوفزدہ ہوگئے ۔

تازہ ترین