• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انسانوں کا اپنی تھکن دور کرنے کے لئے مساج کروانا تو ایک عام سی بات ہے لیکن اب شیر کی خالہ بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے رہنے کو ہرگز تیار نظر نہیں آتی۔

جی ہاں اس پالتو بلی کے تو انداز ہی نِرالے ہیں جو اپنے روز مالک کو ویکیوم کلینر استعمال کرتا دیکھ کر دوڑی چلی آتی ہے اور انوکھے انداز میں مساج کی فرمائش کرتی ہے۔

مالک بھی اپنی پالتو بلی کے خوب نخرے اٹھاتا ہے اور سارے کام کاج چھوڑ کر بی مانو کی خواہش پوری کرتا ہے۔

تازہ ترین